Quran is the only solution
Mostly this question is asked by scientific world: Why Quran, Torah, Bible (new & old testament) talks about heart whenever thinking process is involved?
سائینسی دنیا کی طرف سے نا صرف قرآن بلکہ تورات اور انجیل پہ بھی یہ سوال اٹھایا جاتا ہے کہ جہاں بھی سوچنے سمجھنے کا ذکر آیا ہے وہاں دل کی طرف ہی کیوں اشارہ کیا گیا، کیا دل سوچتا ہے؟
Reports in many medical journals on memory transfer and personality changes is published by researchers showing compelling evidence of heart memory recieved from donors during heart transplant.
جب سے دل کے اندر 40000 نیورون کی دریافت ہوئی ہے، دل میں سوچنے کی صلاحیت کو جاننے کے لئے تیزی سے ریسرچ جاری ہے۔
بہت سے میڈیکل جرنلز میں ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے بعد ڈونرز کی یادداشتیادا ور ان کی شخصیت کی خصوصیات، دل موصول کرنے والے شخص میں ٹرانسفر ہونے کے شواہد موجود ہیں۔ ملاحظہ کریں رپورٹ
SCIENTIFIC FACT: 40000 neurons have already been discovered in heart. These are same type of neurons that perform intelligence operations in brain.
Heart nervous system works independently, and does in fact provide much more information to brain, than what brain provides to heart.
سائینسی حقیقت: دل کے اندر 40000 نیورون دریافت ہو چکے ہیں، یہ وہی نیورون ہیں جو دماغ میں سوچنے سمچھنے کے عمل میں استعمال ہوتے ہیں۔
دل کا اپنا ایک علیحدہ نروس سسٹم ہے جو دل سے دماغ کی طرف ڈیٹا یا معلومات بھیجتا ہے۔ جو معلومات دل سے دماغ کو جاتی ہیں وہ اس سے کہیں زیادہ ہیں بنسبت اس معلومات کے جو دماغ سے دل کی طرف آتی ہیں۔
The heart is the most powerful electromagnetic energy generator, producing the largest electromagnetic field. The heart's electrical field is about 60 times greaterthan the electrical activity generated by the brain ( McCraty et al., 2015 ).
انسانی دل الیکٹرو میگنیٹک انرجی پیدا کرنے کا ایک بہت بڑا جنریٹر ہے اور دل کی الیکریکل فیلڈ دماغ کی الیکٹریکل ایکٹیویٹی سے ساٹھ گنا زیادہ ہے۔
A lot of Publications in medical journals show that after heart transplant, many recipients receive memories and personality characteristic of their donors.
میڈیکل جرنلز میں بہت جگہ دل کے ٹرانس پلانٹ کے بعد یاداشت اور انسانی عادات منتقل ہونے کی رپورٹس چھپتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے سائینسدان دل کے سوچنے اور یادداشت محفوظ کرنے کے عمل پہ ریسرچ کر رہے ہیں۔
MEMORY transferred after HEART TRANSPLANT
Case: Murder mystery involving donor is solved by an organ recipient. Organ recipient used to see dream every night after transplant: how her donor was murdered, who killed her, where did this happen and what weapon was used. Information provided by organ recipient helped police in the murder case.
ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے بعد ڈونر کی یادداشت دل موصول کرنے والے شخص میں منتقل ہونے کے مشہور واقعات:
کیس : قتل کا کیس جس میں قتل ہونے والی بچی کی یادداشت دل موصول ہونے والی بچی میں منتقل ہوئی جس نے قاتل کی نشاندہی، قتل کی جگہ اور آلئہ قتل کے بارے میں تمام معلومات دیں اور قاتل کو پکڑا گیا۔
اس خبر نے معربی دنیا میں تہلکا مچا دیا اور دل میں یادداشت محفوظ کرنے کے عمل میں ریسرچ کو ایک نیا موڑ دیا۔
There are many cases in this medical journal: that show memory transferser after heart transplant.
See e journal's link below:
اس ویب سائٹ میں مکمل تفصیلات ہیں، یہ ایک میڈیکل جرنل ہے جو ان تمام رپورٹس کے بارے میں تفصیلات دیتا ہے جو دل موصول کرنے والے لوگوں نے ڈونرز کی معلومات و یادداشت کے حوالے سے بتائیں۔
Quran talks about thinking and understanding with heart in many verses. There is not a single verse in Quran that mentioned brain.
Whenever Quran asks to think, it mentions heart.
اَفَلَا يَتَدَبَّرُوۡنَ الۡقُرۡاٰنَ اَمۡ عَلٰى قُلُوۡبٍ اَ قۡفَالُهَا ۞
ترجمہ: بھلا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا (ان کے) دلوں پر قفل لگ رہے ہیں
Translation: Do they not then reflect on the Quran? Or are there locks upon their hearts?
وَلَـقَدۡ ذَرَاۡنَا لِجَـهَنَّمَ كَثِيۡرًا مِّنَ الۡجِنِّ وَالۡاِنۡسِ ۖ لَهُمۡ قُلُوۡبٌ لَّا يَفۡقَهُوۡنَ بِهَا وَلَهُمۡ اَعۡيُنٌ لَّا يُبۡصِرُوۡنَ بِهَا وَلَهُمۡ اٰذَانٌ لَّا يَسۡمَعُوۡنَ بِهَا ؕ اُولٰۤئِكَ كَالۡاَنۡعَامِ بَلۡ هُمۡ اَضَلُّ ؕ اُولٰۤئِكَ هُمُ الۡغٰفِلُوۡنَ ۞ ترجمہ:
ترجمہ: اور ہم نے بہت سے جن اور انسان دوزخ کے لیے پیدا کیے ہیں۔ ان کے دل ہیں لیکن ان سے سمجھتے نہیں اور ان کی آنکھیں ہیں مگر ان سے دیکھتے نہیں اور ان کے کان ہیں پر ان سے سنتے نہیں۔ یہ لوگ بالکل چارپایوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی بھٹکے ہوئے۔ یہی وہ ہیں جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں
Translation: And We have certainly created for Hell many of the jinn and mankind. They have hearts with which they do not understand, they have eyes with which they do not see, and they have ears with which they do not hear. Those are like livestock; rather, they are more astray. It is they who are the heedless.
اَفَلَمۡ يَسِيۡرُوۡا فِى الۡاَرۡضِ فَتَكُوۡنَ لَهُمۡ قُلُوۡبٌ يَّعۡقِلُوۡنَ بِهَاۤ اَوۡ اٰذَانٌ يَّسۡمَعُوۡنَ بِهَا ۚ فَاِنَّهَا لَا تَعۡمَى الۡاَبۡصَارُ وَلٰـكِنۡ تَعۡمَى الۡـقُلُوۡبُ الَّتِىۡ فِى الصُّدُوۡرِ ۞
ترجمہ: کیا ان لوگوں نے ملک میں سیر نہیں کی تاکہ ان کے دل ہوتے کہ ان سے سمجھ سکتے۔ اور کان (ایسے) ہوتے کہ ان سے سن سکتے۔ بات یہ ہے کہ آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں بلکہ دل جو سینوں میں ہیں (وہ) اندھے ہوتے ہیں
Translation: Have they not travelled throughout the land so their hearts may reason, and their ears may listen? Indeed, it is not the eyes that are blind, but it is the hearts in the chests that grow blind.
Copyright © 2023 FIQAR Futuristic Institute of Quran and Research) - All Rights Reserved.
secured website
We use cookies to analyze website traffic and optimize your website experience. By accepting our use of cookies, your data will be aggregated with all other user data.